ابنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خاتم الانبیاء
اسپتال میں آیت اللہ خرم آبادی اور بعض شہیدوں کے والدین کی عیادت کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے کل بروز (جمعرات) سہ پہر کو خاتم الانبیاء اسپتال کے خصوصی وارڈ میں آیت اللہ خرم آبادی اور بعض شہیدوں کے والدین کی عیادت کی، اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں ان کی صحت و سلامتی کے لئے دعا فرمائی۔
18 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 410740
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خاتم الانبیاء اسپتال میں آیت اللہ خرم آبادی اور بعض شہیدوں کے والدین کی عیادت کی۔